حسابی اوسط
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ریاضی) سلسلہ حسابیہ میں ان تین مقداروں کا اوسط جن کے آخری جوڑے کا فرق پہلے جوڑے کے فرق کے مساوی ہو، حساب کے طریقے سے نکالا ہوا اوسط۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ریاضی) سلسلہ حسابیہ میں ان تین مقداروں کا اوسط جن کے آخری جوڑے کا فرق پہلے جوڑے کے فرق کے مساوی ہو، حساب کے طریقے سے نکالا ہوا اوسط۔